ابنا: منال شریف نامی خاتون کو بائيس مئي کو گاڑی چلانے کےجرم میں گرفتار کیا گيا تھا اور اس کے پولیس ریمانڈ میں مزید دس دنوں کی توسیع کردی گئي ہے۔ سیاسی مصرین کا کہنا ہے کہ منال الشریف کے شیعہ ہونے کی بنا پر اس کے گاڑی چلانے کےمسئلے کو سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے اور اس پر الزام لگائے جا رہے ہیں کہ وہ ديگر ممالک کے لئے کام کررہی ہے۔منال شریف کی گرفتاری کے بعد سعودی عرب کی خواتین نے عورتوں کے حقوق کی پامالی پر احتجاج کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔ سعودی عرب میں وہابیت کے کٹر نظریات کی بناپر خواتین کوبنیادی حقوق بھی حاصل نہیں ہیں اور انہیں ڈرائیونگ کا بھی حق حاصل نہیں ہے۔ بعض خواتین نے ڈرائیونگ کرنے کی جرات کی تھی جس پر انہیں گرفتارکرلیا گیا۔ اس مسئلے پر سعودی عرب میں کافی بحث ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز